ایسٹ کاؤنسل میں دینی، تعلیمی و اصلاحی کاموں کو مزید بہتر اور منظم بنانے کے حوالے سے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت وکٹوریا  کی نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد کیا گیا۔

اس دوران دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو وسعت دینے اور بالخصوص اسلامی بہنوں و یوتھ کی تربیت کے لیے مختلف اہم نکات پر تفصیلی تبادلہ ٔخیال کیا گیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭شعبہ مشاورت کی تقرری٭رہائشی کورسز کا انعقاد٭یوتھ سیشنز (جوان بچیوں کے لیے) ٭فیضان ویک اینڈ اسلامک اسکول کا آغاز ۔